راولپنڈی( جنرل رپورٹر)آقائے دو جہاں سے عشق و محبت ہی اصل ایمان ہے سرکار دو عالم ۖ کی آمدپر خوشیاں منانا مومنوں کا شیوہ ہے ان خیالات کا اظہارمرکزی جلوس میلاد کمیٹی راولپنڈی کینٹ نا ظم اعلیٰ علا مہ رضاء المصطفٰے نورانی نے بزم سیرت عزیز آباد کے زیر صدارت سید قاسم حسنین شاہ منعقدہ محفل میلاد مصطفےٰ سے خطاب میں کیا۔محفل کے اختتام پر بزم سیرت کی نئی تنظیم سازی کی گئی سرپرست اعلی سید رفاقت حسین شاہ،صدر سید کمال علی غالب،سینئر نائب صدر راجہ اشفاق احمد،سینئر نائب صدر دوئم سید عدیل شاہ،نائب صدر شیخ یاسر بشیر ،جنرل سیکرٹری راحیل عطاری،جوائنٹ سیکرٹری ارشد محمود، سیکرٹری نشرو اشاعت محمد وقاص سجادمنتخب ہوئے قاسم شاہ نے کہا کہ انشاء اللہ بزم سیرت آئندہ میلاد کے موقع پر بڑھ چڑھ میلاد کی کاوشوں میں حصہ ڈالے گی۔
Related Posts

چینی حسینہ Qian پاک چین دوستی کو مضبوط کرنے کے لئے میدان میں آگئی
- Rizwan Malik
- September 14, 2022
- 0
Hu Bei صوبہ کی رہائشی Qain گلی گلی اور شہر شہر گھوم کر پاکستانیوں کو چائینز کھانوں سے متعارف کرانے لگیںمیرا مقصد پاکستانی دوستوں کو […]

ایران و عراق زائرین کی سہولت و سکیورٹی کے لیے اہم فیصلے
- Rizwan Malik
- July 5, 2025
- 0
ایران کیلئے ہفتہ وار پروازوں کی تعداد 6 سے بڑھا کر 15 کر دی گئی۔ اربعین پر عراق کے لئے 107 خصوصی پروازوں کا انتظام […]

اسٹیٹ بینک نے ایف بی آر کو اکاؤنٹ ہولڈرز کی معلومات دینے سے انکار کردیا
- Rizwan Malik
- June 5, 2019
- 0
ایف بی آر یہ معلومات براہ راست کمرشل بنکوں سے حاصل کرے تو زیادہ بہتر ہوگا ایف بی آر نے مختلف اداروں سے امیر ترین […]
