اسلام آباد (نیوزرپورٹر) را ئیونڈ میںسالانہ تبلیغی اجتماع 6نومبر بروز جمعہ سے شروع ہو گا ۔ تفصیلات کے مطا بق رئیونڈ میں 3روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع 6نومبر بروز جمعةالمبارک سے شروع ہو گا اور 8نوامبر کو اختتامی دعا ہو گی ۔رائیونڈ میں تمام انتظا مات مکمل کر لیے گئے ۔
Related Posts

نوجوانوں کو سی پیک منصوبوں میں ملازمت کی فراہمی اولین ترجیح ہے، عاصم سلیم باجوہ
- Rizwan Malik
- April 24, 2021
- 0
اسلام آباد:چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہنوجوانوں کو سی پیک منصوبوں میں ملازمت کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے اپنے […]

وفاقی وزیر و چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر سے ایم کیو ایم رہنمائوں کی ملاقات
- Rizwan Malik
- July 18, 2026
- 0
فریقین کا پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیرمیں ایم کیو ایم کو بھی نمائندگی دینے پر اتفاق پاکستان نے ہر محاذ پر کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کا کوئی بیان نہیں دیا،سری لنکن صدر
- Rizwan Malik
- August 25, 2019
- 0
سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا کے دفتر نے مقبوضہ کشمیر اور پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی سے متعلق بیانات سے خود […]
