جرنلسٹ فا ئونڈیشن کی2020-21کیلئے ایگزیکٹو باڈی بلا مقابلہ منتخب

 

اسلام آباد: جرنلسٹ فا ئونڈیشن کی2020-21کیلئے ایگزیکٹو باڈی بلا مقابلہ منتخب ہو گئی  گزشتہ روز جرنلسٹ فاونڈیشن کی جنرل باڈی کا اجلاس مرکزی آفس میں ہوا، بھرپور اور طویل دورانیہ اجلاس میں باہمی مشاورت اور کثرت رائے سے راجہ جاوید اختر چیف آرگنائزر ،ذوالفقارعلی ملک مر کزی صدر، رفاقت حسین مر کزی جنرل سیکرٹری،راجہ عتیق سینئر نائب صدر،ارشد بلوچ نائب صدر،فائزہ شاہ سیکرٹری اطلاعات،سیف اللہ اورسرفرازگجر بلا مقابلہ جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہو گئے،گورننگ باڈی کااعلان30نومبر2020بروز پیر کیاجائیگا۔