
اسلام آباد : عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے معاملہ پر
پاکستان نے جسٹس ر تصدق حسین جیلانی کو ایڈہاک جج مقرر کر دیا ، دفتر خارجہکے مطابق
جسٹس تصدق حسین جیلانی سپریم کورٹ کے سابق جسٹس رہے ہیں ،
عالمی عدالت انصاف کیس کے فریق کو ایڈہاک جج مقرر کرنے کا حق دیتا ہے ، اس سے پہلے پاکستان کی جانب سے کوئی ایڈہاک جج نہیں تھا ، دفتر خارجہ
بھارت کی جانب سے جسٹس بھندوری انصاف میں ایڈہاک جج کے طور پر موجود تھا
عالمی عدالت جسٹس ر تصدق حسین جیلانی کے بطور ایڈہاک جج تقرری کے بارے میں بھارت کو اگاہ کرے گا ،



