دین کی خاطر اداکاری کو خیر آباد کہ چکی ماڈلنگ کے زمانے کی تصاویر شئیر نہ کی جائیں ، انعم ملک


اسلام آباد:ماڈلنگ کی دنیا کو خیر باد کہنے والی انعم ملک کا کہنا ہے کہ میری ماڈلنگ کی تصاویر شیئر نہ کریں۔ماڈل انعم ملک نے ایک انسٹاگرام پر پیغام میں کہا ہے کہ وہ دین اسلام کی خاطر ماڈلنگ کی دنیا کو خیر باد کہ چکی ہیں اس لیے میری میری تمام پیجز اور سوشل میڈیا بلاگرز سے گزارش ہے کہ میری سابقہ تصاویر شیئر نہ کی جائیں۔واضح رہے کہ چند روز قبل ایک سوشل میڈیا پیج پر گلوکارہ آئمہ بیگ اور انعم ملک کی تصویر شیئر کی گئی جس میں نے دونوں نے ایک ہی گائون پہن رکھا تھا۔