اسلام آباد:چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی ترقی کیلئے ناگزیر ہے۔سی پیک اتھارٹی نے کہا ہے کہ حالیہ وبا کے باعث دنیا کی معاشی ترقی پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں، تاہم سی پیک کا منصوبہ ملک کو مزید معاشی بحران میں مبتلا ہونے سے بچانے کا موجب بنے گا۔ سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق چین کی جانب سے ایک پٹی ایک شاہراہ کے اقدام کا علمبردار منصوبہ سی پیک تسلسل کے ساتھ پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو تیز کرنے کیلئے کوشاں ہے۔
Related Posts

نجکاری کے خلاف آئیسکو ملازمین کا شدید احتجاج
- Rizwan Malik
- June 3, 2026
- 0
واپڈا ہائیڈرو یونین کے زیراہتمام مری روڈ پر زبردست احتجاجی ریلی، مظاہرین کی نعرے بازی آئیسکو جیسی نفع بخش کمپنیوں کو بیچنا عوام دشمنی ہے، […]

سونیا خان: بورس جانسن اور ساجد جاوید میں چپقلش کی وجہ بننے والی لڑکی
- Rizwan Malik
- September 1, 2019
- 0
سونیا خان کا نام جمعرات سے پہلے کسی نے نہیں سنا تھا کیونکہ وہ اُن درجنوں خصوصی مشیران میں سے ایک تھیں جو مختلف حکومتی […]
۔حکومت سازگار پالیسیوں کے ذریعے سرمایہ کاروں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کررہی ہے، حکام سی پیک اتھارٹی
- Rizwan Malik
- August 22, 2019
- 0
اسلام آباد:موجودہ حکومت کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لئے سازگارپالیسیوں کے ذریعے سرمایہ کاروں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کررہی ہے، ایک خطہ ایک شاہراہ […]
