چیچہ وطنی ( رضوان احمد) پاکپتن .نواحی گاوں 62 ایس پی میں کنواں کی کھدائی کے دوران کام کرتے ہوئے تین مزدور مٹی کے ملبے تلے دب گئے ہیں واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور ہولیس کی گاڑیاں موقعہ پر پہنچ گئی ہیں جنھوں نے کوشش کرکے دو افراد کوملبے سےزخمی حالت میں نکال لیا ہے اور تیسرے کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں .ریسکیوآپریشن میں بھاری مشینری کا استعمال جاری ہے بتایا جاتا یے کہ تیسرا نوجوان چالیس فٹ گہرائی میں دباہوہے جس کونکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری یے .
Related Posts

چینی صدر کی آصف زرداری کومبارکباد
- Rizwan Malik
- March 11, 2024
- 0
سٹرٹیجک تعاون پر مبنی سدا بہار شراکت داری کووسیع تر ترقی دینے کے لیے صدر زرداری کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں […]

میانوالی میں منشیات فروش گرفتار
- Rizwan Malik
- December 11, 2017
- 0
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی ڈی ایس پی صدر خالد محمود رانجھا کی سربراہی میں ایس ایچ او سٹی کامران بخت اورانکی ٹیم نے منشیات فروشوں […]

ججز کے خلاف ریفرنس؛ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حق میں قراداد منظور کرلی
- Rizwan Malik
- June 4, 2019
- 0
محلاتی سازشیں عدلیہ کی آزادی پر کاری ضرب لگانے کے مترادف ہیں، اسلام آباد بار کونسل جسٹس قاضی فاءز عیسی کے خلاف ریفرنس واپس لینے […]
