راولپنڈی گولڑھ موڑ ناکے کے قریب گاڑی سے بڑی تعداد میں بارودی مواد برآمد ڈرائیور پولیس کی مبینہ غفلت سے ڈرائیور موقع سے فرارتھانہ نصیر آباد کی حدود میں گولڑہ موڑ ناکے پر پولیس نے کرولا کار ایچ کے 716 کو تلاشی کے لیے روکا تو دوران سرچنگ گاڑی میں بڑی تعدا میں بارودی مواد 600ڈائینامائیٹس برآمد ہوئے اس دوران پولیس کی مبینہ غفلت کے باعث ڈرائیور مزمل خان موقع سے فرار ہوگیا جسکا تعلق نوشہرہ سے ہے پولیس نےبارودی مواد اور گاڑی کو قبضہ میں لے لیا جب کے مزید تحقیقات جاری ہیں
Related Posts
افغانستان: نئے آئینی اساسی ڈھانچے کی تشکیل
- Rizwan Malik
- September 18, 2021
- 0
ملک کا سرکاری مذہب اسلام ،سرکاری زبانیں پشتو اور دری ہوں گیہمسایہ ممالک کے ساتھ حل طلب مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیئے جائیں گے […]

بیرون ملک پاکستانی امپاور پاکستان کے پلیٹ فارم سے استفادہ کریں۔ زلفی بخاری
- Rizwan Malik
- June 20, 2019
- 0
اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی و ترقی ِافرادی وسائل اور چیئرمین پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن ذوالفقار بخاری(زلفی […]

سی پیک کی رفتارکم نہیں کی، ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرلینگے، چینی قونصل جنرل
- Rizwan Malik
- April 22, 2021
- 0
کوئٹہ :پاکستان میں تعینات چین کے قونصل جنرل لی بی جیان کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کی رفتار کم […]
