اسلام آباد: اداکارہ ماہرہ خان نے میرا کو بہترین ڈانسر اور اقراعزیز، سجل علی کو بہترین اداکارہ قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اس وقت شوبز انڈسٹری کی بہترین ڈانسر اداکارہ میرا اور مہوش حیات ہیں اور وہ اداکارہ میرا کے ڈانس کی بہت بڑی فین ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اگر اداکاری کی بات کی جائے تو اقراعزیز اور سجل علی کی اداکاری بے مثال ہے اور وہ دونوں اداکارائیں ہر ڈرامے میں اداکاری کو منفرد انداز میں پیش کرتی ہیں۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ اداکارہ ماہرہ خان نئی فلم “نیلوفر” میں اداکار فواد خان کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں گی ۔
Related Posts

ملک میں یو ریا کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ
- Rizwan Malik
- December 31, 2017
- 0
اسلام آباد …. گزشتہ ماہ کے دوران ملک میں یوریا کی فروخت میں ریکارڈاضافہ ہواہے جس کی بنیادی وجہ ربیع سیزن میں زیادہ طلب بتائی […]

38 سالہ فوجی زندگی میں کبھی زبانی وارننگ نہ ملی آج غداری کا مقدمہ درج ہورہا ہے،جنرل(ر) عبدالقیوم
- Rizwan Malik
- October 7, 2020
- 0
گر نواز شریف کی تقریر سننے والے غدار ہیں تو پھر وزیراعظم پر بھی اس حوالے سے غداری کا مقدمہ درج ہونا چاہیے اسلام آباد […]

گھر بیٹھے پراپرٹی کی خریدو فروخت کا بائیو میٹرک منصوبہ تیار
- Rizwan Malik
- August 31, 2020
- 0
راولپنڈی: محکمہ ریونیو پنجاب نے اپنے انقلابی اقدام سے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کرپشن اور رشوت سے پاک گھر بیٹھے پراپرٹی کی خریدو […]
