نادیہ خان کی شوہر کے ہمراہ چنگچی رکشہ میں تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد: اداکارہ نادیہ خان کی شوہر کے ہمراہ چنگچی رکشہ میں تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔نادیہ خان نے انسٹاگرام سٹوری میں شوہر فیصل رائو کے ہمراہ اپنی نئی تصویر شیئر کر دی جس میں نادیہ خان فیصل رائو کے ہمراہ چنگچی میں بیٹھی ہوئی ہیں اور ان کے شوہر رکشہ چلا رہے ہیں ۔ نادیہ خان نے حال ہی میں فیصل رائو کے ساتھ دوسری شادی کی ۔ یاد رہے کہ فیصل رائو نے بھی اس سے قبل دوشادیاں کی تھیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔