اسلام آباد(نیوزرپورٹر)پاکستان کی نمبر ون ٹینس کھلاڑی سارہ محبوب خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔سارہ محبوب کی شادی ابراہیم عمر خان کے ساتھ اسلام آباد میں انجام پائی جس میں قریبی عزیز و اقارب اور ساتھی ٹینس کھلاڑیوں نے شرکت کی۔خیال رہے کہ سارہ محبوب پاکستان کی نمبر ون ٹینس کھلاڑی ہیں۔
Related Posts

پاکستان سےاجکستان تک ریلوے لائن منصوبے کو تشکیل دیا جارہا ہے، ملک بھر میں صنعتی زونز کے قیام اور پاک چین کوریڈور کے تحت کاموں کو بھی تیز کیا جا چکا ہے وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار کا پیس اینڈ ڈویلپمنٹ کانفرنس سے خطاب
- Rizwan Malik
- November 14, 2019
- 0
اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار نے کہا ہے کہ پاکستان سے تاجکستان تک ریلوے لائن منصوبے کو تشکیل دیا جارہا ہے، خطے میں […]

تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال مکمل، تازہ ترین سروے میں عوام نے عدم اعتماد کا اظہار کر دیا
- Rizwan Malik
- August 11, 2019
- 0
لاہور:تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال مکمل، تازہ ترین سروے میں عوام نے عدم اعتماد کا اظہار کر دیا، نجی ٹی وی چینل کی جانب سے کروائے […]
محلہ کوٹ کبہ کی ٹربائن خراب
- Rizwan Malik
- October 31, 2017
- 0
پسرور …پسرور عرصہ دراز سے محلہ کوٹ کبہ کی ٹربائن خراب انتظامیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ایک عرصہ سے نہ ایم پی اے […]
