پسرور …پسرور عرصہ دراز سے محلہ کوٹ کبہ کی ٹربائن خراب انتظامیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ایک عرصہ سے نہ ایم پی اے کچھ کر پایا نہ ایم این اے اور نہ ہی چیئرمین بلدیہ اور اس سے پہلے نہ ہی اسسٹنٹ کمشنر پسرور ان عہدیداروں کے لئے ایک سوالیہ نشان کیا یہ اس قابل بھی نہیں کے ایک ٹربائن تک نہیں لگوا سکتے عوام پانی کو ترسنے لگی کوئی ہے جو ایک ٹربائن لگوا کر عوام کے دل جیت سکے اعلیٰ حکام سے نوٹ لینے کا مطال۔
Related Posts
پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے باوجود کفایت شعاری مہم جاری رہے گی
- Rizwan Malik
- June 20, 2026
- 0
حکومت نے ملک میںجاری کفایت شعاری مہم میں 30 جون 2026 تک توسیع کردی اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے باوجود ملک میں جاری […]
سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سی پیک کا اجلاس تیس اکتوبر کو ہوگا
- Rizwan Malik
- October 21, 2019
- 0
سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سی پیک کو گوادر سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کے بارے میں بریفننگ دی جائے گی۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے جاری […]

چین کے ابھرتے ہوئے سفری مرکز شنشی صوبے میں متحرک چینی نئے سال کا تجربہ
- Rizwan Malik
- February 26, 2025
- 0
تائی یوآن(شِنہوا)چین کے وسطی صوبے شنشی کے شہر تائی یوآن میں بیل ٹاور سٹریٹ کے ساتھ چہل قدمی کرتے ہوئے جشن کا ماحول علامتی کرداروں […]
