اسلام آباد:تیسرے فریق کی شمولیت سے سی پیک کثیر الجہتی علاقائی تعاون کا حامل منصوبہ بن جائے گا۔ساتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لا کے وزٹر پروفیسر چینگ ژینگ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت پہلے ہی پاکستان کی ترقی پر خاص توجہ مرکوز ہے اب یہ کثیرالجہتی علاقائی تعاون کے حامل منصوبے میں تبدیل ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس ترقی سے بیلٹ اینڈ روڈ کمیونٹی کو وسعت ملے گی کیوں کہ جنوبی ایشیا کے پورے خطے کے ساتھ ساتھ وسطی ایشیا ، مغربی ایشیا ، مشرق وسطی ، افریقہ اور دیگر دور دراز مقامات سی پیک کے ثمرات سے فائدہ اٹھائیں گے۔انہوں نے کہا کہ اسی وجہ سے بین الاقوامی تعاون و کوآرڈینیشن ورکنگ گروپ کے دوسرے اجلاس میںفریقیننے سی پیک میں تیسری پارٹی کی شرکت کا خیر مقدم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
Related Posts

اسلام آباد ہاءیکوریٹ کا بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دینے کا حکم
- Rizwan Malik
- جون 1, 2019
- 0
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دینےکا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من […]

حیدرآباد: دو ٹرینوں میں تصادم، تین افراد جاں بحق
- Rizwan Malik
- جون 20, 2019
- 0
حیدرآباد کے قریب کراچی سے جانے والی دو ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں کم از کم تین افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی […]

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر کی والدہ کو ضمانت مل گئی والد کی مسترد
- Rizwan Malik
- اکتوبر 18, 2021
- 0
اسلام آبادسپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر کی درخواست ضمانت مسترد اور والدہ عصمت آدم […]
