اسلام آباد:پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام چیف آف ائیرسٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ 31 مئی سے مصحف سکواش کمپلیکس، اسلام آباد شروع ہوگی،پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل گروپ کیپٹن طاہر سلطان کے مطابق چیمپئن شپ کی تیاریاں شروع ہیں جس میں پاکستان سمیت مختلف ممالک کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے۔ چیمپئن شپ میں مرد ایونٹ کے لئے 30 ہزار ڈالر اور خواتین ایونٹ کے لئے 12 ہزار ڈالر کی انعامی رقم رکھی گئی ہے ۔ ایونٹ 4 جون تک جاری رہے گا۔ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل مقابلے 2 جون کو ، سیمی فائنل مقابلے 3 جون کو کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل مقابلے 4 جون کو کھیلے جائیں گے اور فائنل کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔
Related Posts

سشانت سنگھ راجپوت کی موت کا معمہ حل نہ ہوسکا، منشیات کے استعمال کا بھی انکشاف ،گرل فرینڈ ریا چکروتی الزامات کی زد میں
- Rizwan Malik
- September 3, 2020
- 0
بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق سشانت سنگھ راجپوت کی گرل […]

گریٹ ویوین رچرڈز بھی بابر اعظم کے فین
- Rizwan Malik
- October 9, 2022
- 0
بابر اعظم دوسروں کی طرح بھڑکیلے اور جوش والے بیٹر نہیں بلکہ بہت زیادہ ٹیکنیکل اور خاموشی سے سب کچھ حاصل کرنے والے بیٹسمین ہیں […]

جذبہ کبھی ختم نہیں ہوتا ، پاکستانی لیجنڈ ٹینس کھلاڑیوں کا ایشین گیمز کا سفر
- Rizwan Malik
- October 2, 2023
- 0
ہانگژو(شِنہوا) ایشین گیمزکے ٹینس کورٹ میں، کھلاڑیوں نے ہر مقابلے میں فائنل میں جگہ بنانے کے لیے سخت مقابلہ کیا۔ 43 سالہ عقیل خان نے […]
