اسلام آباد:پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے کہاہے کہ قومی تھروبال ٹیم روواں سال اکتوبر میں سویڈن کا دورہ کرے گی۔انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم سویڈن کے خلاف تین میچز کی سیریز کھیلے گی اور اس سلسلہ میں قومی ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں دو روز ٹرائلز اگست میں کراچی اور اسلام آباد میں ہونگے۔ٹرائلز میں تربیتی کیمپ کیلئے 20 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا اور ان کھلاڑیوں کو ایک ماہ تک تربیتی کیمپ میں جدید اور اعلی تربیت دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ تربیتی کیمپ یکم ستمبر سے کراچی میں لگایا جائے گا اور یکم اکتوبر کو 12 رکنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا جائیگا۔
Related Posts

غز ہ میں بچوں کا قتل اسرائیلیوں کا شوق ہے ،سابق فوجی عہدیدار کا انکشاف
- Rizwan Malik
- May 23, 2025
- 0
اسلام آباد:اسرائیلی فوج کے ایک سابق اہم عہدیدارنے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت غزہ میں بچوں کو شوقیہ قتل کررہی ہے۔اسرائیلی فوج کے سابق […]

ورلڈ کپ میں بھارت سے نہ جیتنے کی روایت برقرار
- Rizwan Malik
- February 15, 2026
- 0
ٹیم انڈیا نے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان کو 61 رنز کے بڑے مارجن سے ہرادیا اس جیت کے ساتھ ہی بھارت نے […]

میجر (ر) خرم روکھڑی کون ہیں اور عمران خان سے ان کے کتنے قریبی تعلقات تھے؟
- Rizwan Malik
- November 16, 2022
- 0
پاکستان کے نجی چینل جیو نیوز پر حامد میر کے پروگرام میں میجر (ر) خرم حمید روکھڑی کا ایک انٹرویو نشر ہوا جس میں وہ […]
