پنجابی اتحاد فائونڈیشن کا قیام اور پہلا اجلاس

راولپنڈی:پنجابی اتحاد فائونڈیشن کے پہلے اجلاس میں تمام عہدیداران ایڈوکیٹ شیخ حارث علی،ڈاکٹرحافظ عثمان،راشدنیازی،چوہدری یاسر نے اپنا تعارف کرایاشان گوندل ،ملک اسد،ملک بلال، ملک قدیر احمد پنجابی اتحادفائونڈیشن کے منشور پر بات ہوئی۔تمام عہدہ داران نے اتفاق کیا اور اصلاحی کاموںمیںبڑھ چڑھ کراپنے اپنے زون میں میںحصہ لیںگے اور اپنے پنجابی بہن بھائیوںکی ہرممکنہ مدد کریںگے۔اور آفا ت سے نمٹنے کے لئے اپنی پاک فوج کے ساتھ مل کر کام کریںگے آخر میںمرکزی چیئرمین نے عید کے بعد فوری فری میڈیکل کیمپ لگانے کی تجویز دی اور کہا کہ ہر علاقے میںفری کیمپ لگائیںگے۔چیئرمین راجہ خاور محمودجنجوعہ نے تمام عہدیداران کا شکریہ ادا کیا۔