شیخوپورہ. کنکوڈیہ کالج کے طلباء کا کالج انتظامیہ کےخلاف احتجاج
کالج انتظامیہ کےروایہ دلبراشتہ طلباء کی تورپهوڑ اور کالج انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو کنٹرول کیا.
کالج انتظامیہ کالج سے غائب صحافیوں کو موقف دینے سے بهی انکار همارے ٹیچر کو کالج سے جان بوجھ کر نکال دیا گیا جس سے تعلیم متاثر ہو نے کا خدشہ احتجاج کرنے والے طلباء کا موقف.


