میانوالی،اینٹی کرپشن نے ڈی سی آفس کاکلرک گرفتار کر لیا

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی ۔۔محکمہ اینٹی کرپشن کی کارروائی ڈی سی آفس کاکلرک گرفتارمیانوالی ۔۔کلرک عنایت اللہ لائسنسنگ برانچ میانوالی کو5000روپے رشوت لیتے ھوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکیاگیامیانوالی ۔۔۔۔غلام قلندرولدگل شیرسکنہ ترگ عیسی خیل سے لائسنس کمپیوٹرائزکروانے کےلیے رشوت لی گئ.میانوالی ۔۔۔سائل نےعصمت اللہ بندیال سرکل آفیسر میانوالی کودرخواست کی تھی