محلہ صدیق آباد اور مدینہ ٹاون میں بجلی غائب

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی۔۔۔کالاباغ شہر کے محلہ صدیق آباد اور مدینہ ٹاون سمیت متعدد محلہ جات میں بجلی غائب-عوام پریشان

میانوالی ۔۔۔۔ایس ڈی او کالاباغ اور عملہ فون سننا بهی گوارہ نہیں کرتے

میانوالی۔۔۔۔عوام واپڈا کے خلاف سراپا احتجاج-

میانوالی ۔۔۔تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کالاباغ میں کئی گهنٹوں سے بجلی غائب-