لاہور…نورالعارفین
سیشلائزڈ انویسٹی گیشن کورس کے لیے 6ایس ایچ اوز،2انچارج انویسٹی گیشنز اور سی آئی اے کے سب انسپکٹرکو ریلیو کردیا گیا،
ریلیو ہونے والوں میں ایس ایچ او تھانہ ڈیفنس اے محمد رضا،ایس ایچ او ڈیفنس بی ناصر حمید شامل
ایس ایچ او نصیرآبادعمران قمر،ایس ایچ او ریس کورس شبیراعوان کو ریلیو کردیا گیا. ایس ایچ او تھانہ شفیق آبادمحمد شاہد،ایس ایچ او گلشن راوی رضوان لطیف کو ریلیو کردیا گیا. انچارج انویسٹی گیشن تھانہ گلبرگ اصغر جلال،انچارج انویسٹی گیشن سلیم شوکت کو ریلیو کردیا گیا. سی آئی اے کے سب انسپکٹر احسان ہاشمی کو بھی ریلیو کردیا گیا.انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ڈیفنس سی عدنان مسعود کا نام کورس سے نکال دیا گیا.



