مریم نوازشریف ایک بار پھر این اے 120میں متحرک

لاہور…نورالعارفین

مریم نوازشریف ایک بار پھر این اے 120میں متحرک

مریم نوازشریف ایک بار پھراین اے120 میں متحرک ہو گیئں ،آج سے بلدیاتی نمائندوں سے ملاقات کا سلسلہ شروع ہوگا، مریم نواز یوسی کی سطح پر بھی کارکنوں کے مسائل سنیں گی۔ ذرائع کے مطابق مریم نوازشریف ایک بار پھراین اے120 میں متحرک ہو گیئں جبکہ آج سے بلدیاتی نمائندوں سے ملاقات کا سلسلہ شروع ہوگا۔ مریم نواز یوسی سطح پر کارکنوں کے مسائل بھی سنیں گی اور آج یوسی65 اسلام پورہ کے بلدیاتی نمائندوں سے ملاقات کریں گی۔