چولستان میں ناجائز قابضینوں نےہماراجینادوبھرکردیا

یاسرآکاش چوہدری
یزمان/چولستان میں ناجائز قابضینوں نےہماراجینادوبھرکردیا چولستانی باشندوں کا احتجاج یزمان/ہمارے مویشیوں کو ناجائزقابضین یاتو پھاٹک لگادیتے ہیں یاگولی مارکر ہلاک کردیتے ہیں/چولستانی باشندوں کی کثیر تعدادمیاں عبدالحمید بھٹی کی قیادت میں ناجائز قابضین کے خلاف سڑک پرآگئی نادراکے خلاف بھی احتجاج نادراوالے بھی ہم چولستانی باشندوں سے شناختی کارڈ بنوانے پر بھاری رشوت طلب کرتے ہیں نادراکو رشوت نہ دینے پر چولستانی باشندوں کو دھکے مار کر دفتر سے نکال دیا جاتا ہے/نادرآفس اور چولستان میں ناجائز قابضین کے خلاف کاروائی کی تاخیرمیں میاں عبدالحمیدبھٹی نے خودسوزیوں کا اعلان کردیا/اگرنادراآفس یزمان اورچولستان میں ناجائزقابضین کے خلاف کاروائی میں تاخیرہوئی تو چولستانی باشندے 20اکتوبرکوشارع عام خودسوزیاں کریں گے،میاں عبدالحمید بھٹی