اس اعلان کے بعد انگلینڈ کورونا پابندیاں ختم کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیاہے

لندن:انگلینڈ نے دنیا میں سب سے پہلے کورونا پابندیاں مکمل ختم کرنیکا اعلان کردیاہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ چندہفتوں میں ہی پابندیاں ختم کردی جائیں گی۔
دوسری جانب نیویارک میں کل سے عوامی مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی ختم کردی گئی ہے تاہم اسکول اور میڈیکل کیئر اداروں میں ماسک پہنناہوگا۔اس کے علاوہ کئی دیگرریاستوں نے بھی اسی ماہ یا مارچ میں پابندیاں اٹھانے کا اعلان کردیا ہے جب کہ وائٹ ہاس نے وبا ئکے خاتمے کی حکمت عملی پر عمل کاآغاز کردیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



