سیالکوٹ تھانہ صدر کے علاقہ پکی کوٹلی کی رہاشی مدعیہ زوبیہ اور ریپ کا شکار.ہونے والی غریب محنت کش کی بیٹی مہوش نے الزام.لگا یا ہے کہ معروف صنعتکار شیخ قیصر اور اس کے ایک ساتھی نے ملکر مجھ سے ریپ کیا جبکہ پولیس ملزم شیخ قیصر کو حراست میں لیکر پروٹوکول دیے رہی ہے. اوررات گئے ہولیس نے ملزم کو چھوڑ دیا اور صبح سات بجے پھر تھانہ میں بلا لیا مدعیہ نے ملزم شیخ قیصر پر تھانہ میں تھپڑ برسادئیے. پولیس ریپ کے مرکزی ملزم شیخ قیصر کو دو گھنٹوں بعد ہی گھر بھیج کر.ہمارے ساتھ نہ انصافی کی ہے مدعیہ کا الزام. اب اعلی شضصیات ملزم کو.بچانے.میں مصروف ہیں مدعیہ کا.الزام رہپ کا شکار ہونے والی 16سالہ بچی اور.اس.کے لواحقین کا وزیر.اعلی پنجاب سے نوٹس لینے مطالبہ
Related Posts

گندے نالے سے سبزیاں اگانے کا دھندہ عروج پر انتظامیہ خاموش
- Rizwan Malik
- November 17, 2017
- 0
یاسرآکاش چوہدری فورٹ عباس اور گردونواح میں گندے نالے سے سبزیاں اگانے کا دھندہ عروج پر انتظامیہ خاموش فورٹ عباس کے گندے نالو ں پر […]

بھارت میں مذہبی آزادیاں اور مقبوضہ کشمیر کی صورت حال امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی نے مائیک پومپیو سے 90 روز میں رپورٹ طلب کر لی
- Rizwan Malik
- July 18, 2020
- 0
واشنگٹن:امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی نے مقبوضہ جموں وکشمیر اور بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال اور مذہبی آزادیوں پر لگائی جانیوالی ضرب پر […]
کرونا وائرس یورپ پہنچ گیا، فرانس میں پہلی ہلاکت
- Rizwan Malik
- February 15, 2020
- 0
کورونا وائرس سے یورپ میں پہلی ہلاکت سامنے آئی ہے جہاں فرانس میں ایک 80 سالہ شخص دم توڑ گیا۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق […]
