نواز شریف کو سیاسی سرگرمیوں سے روکنے اور مسلم لیگ ن کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کے حوالے سے کیس کی سماعت

نواز شریف کو سیاسی سرگرمیوں سے روکنے اور مسلم لیگ ن کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کے حوالے سے کیس کی سماعت

الیکشن کمیشن میں تین رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت کی

تحریک انصاف کے وکیل بابر اعوان الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہوئے

مسلم لیگ ن کی جانب سے ایڈوکیٹ جہانگیر جدون الیکشن کمیشن میں پیش

الیکش بل کی شق 203 کے تحت نواز شریف دوبارہ پارٹی صدر بن گئے ہیں۔وکیل ن لیگ

درخواستگزاروں کی جانب سے کوئی بھی الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہوا

الیکشن کمیشن نے نواز شریف کو سیاسی سرگرمیوں سے روکنے اور مسلم لیگ ن کی رجسٹریشن کے حوالےسے کیس کی سماعت 15 نومبر تک ملتوی کر دی