راولپنڈی
پنچاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی کاروائی، ناقض اور کیمکل والا دودھ پکڑ لیا
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مندرہ کے قریب دو ٹرکون کو روک کر دودھ کی کوالٹی کو چیک کیا ڈائیکٹر آپریشن نارتھ بلاول ابڑو
دودھ ناقص اقسام کا تھا، دودھ میں مختلف کیمکل شامل تھے بلاول ابڑو
25000 ہزار لیٹر دودھ کو ضائع کردیا گیا بلاول ابڑو
دودھ راولپنڈی اسلام آباد کے شہریون کو سپلائی کیا جاتا تھا ڈائیکٹر آپریشن نارتھ
دودھ سپلائی کرنے والی کمپنی کے مالک کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے تلاش جارہی ہے بلاول ابڑو



