فیسوں میں اضافہ،سٹی سکول کے خلاف احتجاج

چیچہ وطنی…رضوان احمد

ساہیوال.سٹی سکول کی انتظامیہ کے خلاف والدین کا شدید احتجاج.والدین نے کہا کہ سٹی سکول نے 22فیصد سکول فیسز بڑھادی ہیں جو ہمارے لیے نا قابل برداشت ہیں.انھوں نے وزیر اعلی پنجاب سے سکول کی انتظامیہ کے خلاف نوٹس لینے کا مطالبہ کیا.اور اپیل کی کہ سکول انتظامیہ کو فوری طور پر نوٹس لے.تاکہ بچوں اور ان کے والدیں پر ہونے والی زیادتی کا ازالہ ہو سکے. چیچہ وطنی میں بھی ایسی ہی صورتحال ہے. جگہ جگہ پر پرائیویٹ اسکول کی بھرمار ہے. اور من مرضی کی فیسز وصول کی جا رہی ہے. انتظامیہ سے توجہ کی درخواست.