
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی خوفناک حادثہ ایک ہی خاندان کے4افرادہلاکمیانوالی جنڈ روڈ پر پنڈ سلطانی کے مقام پر حادثہ ملک برادری کے 4 افراد جانبحق ایک شدید زخمیتفصیلات کے مطابق میانوالی ترگ کے علاقہ کچہ چھینہ پوڑا کے رہائشی ملک برادری کے دو آڑتی افراد راولپنڈی میڈیکل چیک اپ کیلئے ٹیکسی کار میں آ رہے تھے کہ راستہ میں کانی کے مقام سے دو افراد اور بیٹھا لئے لیکن جب بدقسمت کار پنڈ سلطانی پر پہنچی تو تیز رفتاری کی وجہ سے حادثہ کا شکار ہو گئی جس سے چار افراد موقع پر جانبحق جبکہ ایک شدید زخمی ہے جسے طبعی امداد کیلئے جنڈ کی طرف روانہ کردیا گیا ہےمرنےوالوں میں چھینہ پوڑا کا آڑھتی محمد رطاس کلو بھی شامل ھے۔



