شین یانگ (شِںہوا) چین کے شمال مشرقی شہر شین یانگ نے اپنے دوست شہر کراچی کو سیلاب سے بحالی میں مدد کے لئے 7 لاکھ یوآن ( تقریبا 2 کروڑ 22 لاکھ 66 ہزار 613 پاکستانی روپے) مالیت کا سامان عطیہ کیا ہے۔امدادی سامان میں شین یانگ ریڈ کراس کے عطیہ کردہ 1 کروڑ 27 لاکھ 23 ہزار 779 روپے مالیت کے خیمے اور پان پان فوڈز کیجا نب سے فراہم کردہ 95 لاکھ 42 ہزار 834 روپے سے زائد مالیت کا کھانے پینے کا سامان ہے۔یہ سامان چین میں پاکستانی سفارت خانے کے توسط سے کراچی پہنچے گا۔
Related Posts

انسان دوست پاکستانی طالبعلم جو چین میں ’ہیرو‘ بن گئے
- Rizwan Malik
- February 23, 2025
- 0
دونوںنے کمال مہارت سے ایک ایسے شخص کی جان بچائی جو مو ت کے منہ میں جارہا تھا مشکل میںدوسروںکی مدد کا سبق ہمیں ہمارے […]

پاکستان اور اقوامِ متحدہ خواتین و بچیوں کے خلاف ڈیجیٹل تشدد کے خاتمے کے لیے مشترکہ کاوشوں پر متفق
- Rizwan Malik
- December 3, 2025
- 0
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزارتِ انسانی حقوق نے اقوامِ متحدہ پاکستان اور اس کی رکن ایجنسیوں، جن میں یو این ویمن، یو این ڈی پی، یونیسف، […]

چین اور پاکستان نے ڈیری صنعت کو فروغ دینے کے لئے بھینسوں پر تحقیق میں تعاون کو مستحکم کرلیا
- Rizwan Malik
- October 25, 2022
- 0
نان ننگ (شِنہوا) چین کے جنوبی گوانگ شی ژوانگ خود اختیارخطے کے دارالحکومت نان ننگ میں واقع ایک بڑی چینی ڈیری کمپنی رائل گروپ کمپنی […]
