وفاقی حکومت نے آزادکشمیر کے سالانہ ترقیاتی پروگرام 2017-18کے لیے مختص کردہ فنڈز کی دوسری سہ ماہی (اکتوبر ۔دسمبر 2017) کی قسط مبلغ 4ارب 4کروڑ روپے کی رقم جاری کر دی ہے۔ محکمہ منصوبہ بندی وترقیات نے یہ فنڈز متعلقہ محکمہ جات کو ریلیز کر دیے ہیں۔ فنڈز کی بروقت فراہمی سے آزاکشمیر کے ترقیاتی منصوبہ جات کے لیے رواں مالی سال کے مالی و مادی اہداف حاصل ہو سکیں گے ۔ وفاقی حکومت کا یہ اقدام آزادجموں وکشمیر کی تعمیر وترقی میں حکومت پاکستان کی دلچسپی کا عکاس ہے۔
Related Posts

یوم عاشور،قابض فوج کا کشمیری عزاداروں پر بہیمانہ تشدد ،درجنوں زخمی سینکڑوں گرفتار
- Rizwan Malik
- ستمبر 10, 2019
- 0
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کرفیو کا 37 واں روز ہے ، کشمیریوں کو شہدائے کربلا کی یاد منانے سے بھی روک دیا گیا، محرم الحرام کے […]

ہرشل گبز نے بھارتی بورڈ کا دبائو مسترد کردیا اور کے پی ایل کھیلنے کیلئے پاکستان آئیں گے
- Rizwan Malik
- اگست 3, 2021
- 0
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)صدر کشمیر پریمیئر لیگ عارف ملک نے کہا ہے کہ ہرشل گبز بھارت کے دباو کو ٹھکراتے ہوئے پاکستان پہنچ رہے ہیں، بھارت […]
نکیال، ٹرانسپورٹ کرآ یوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج
- Rizwan Malik
- نومبر 8, 2017
- 0
نکیال …..کوٹلی سے نکیال جانے والے مسافر کرایہ جات میں اضافہ کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔ مختصر دورانیہ میں کمشنر میرپور ڈویژن کی طرف […]
