سنتورس سے انٹری فیس وصولی  پر جواب طلب

ڈپٹی کمشن اسلام آباد ن سنتورس سے انٹری فیس وصولی  پر جواب طلب کر لیا .لکھےگئے خط میں کہا گیا ہے کہ اپ کا یہ اقدام شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے .