راولپنڈی:مرکزی جلوس میلاد کمیٹی راولپنڈی کینٹ کے سیکر ٹری اطلاعات اورترقی پسند فلاحی تنظیم کے صدر محمد عامر صدیقی نے کہا ہے کہ نوجوانان جنت کے سردار سید نا امام حسین ہیں آپ کا اسم گرامی حسین ، لقب سید الشہدائ، کنیت ابو عبداللہ ہے آپ امیرالمومنین سید نا علی اور خاتون جنت سیدہ فاطمتہ الزاہرہ کے لخت جگر اور امام الانبیاء سرکار دو عالم ۖکے نواسے اور سید نا امام حسن کے بھائی ہیں آپ کی ولادت 3 شعبان المعظم 4 ہجری مدینہ میںہوئی سید دو عالم ۖ نے آپ کی ولادت پر بہت خوشی کا اظہار فرمایاآپ وہ ہستی ہیں جن کے بارے میں بنی کریم ۖ نے فرمایا حسن و حسین نوجوانان جنت کے سردار ہیںجس نے ان سے محبت کی اس نے در حقیقت مجھ سے محبت کی اور جس نے ان دونوں سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بھی بغض رکھاآپ نے کربلا کے میدان میں اپنی اور اپنے خاندان کی قربانی پیش کرکے شجر اسلام کی آبیاری کی ۔
Related Posts

راولپنڈی میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی تعداد 13لاکھ ہو گئی
- Rizwan Malik
- February 3, 2021
- 0
1,32,187کاریں اور1,026,339 موٹر سائیکلز شامل ہیں راولپنڈی:ضلع راولپنڈی میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی تعداد 13لاکھ کے قریب پہنچ گئی ۔ایکسائز ذرائع نے بتایاکہ ضلع راولپنڈی […]

احتساب عدالتوں میں ججز کی عدم تعیناتی، سپریم کورٹ نے وضاحت کے لئے وفاقی سیکرٹری قانون کو طلب کر لیا
- Rizwan Malik
- October 23, 2019
- 0
پاک پنجاب کوآپریٹو سوسائٹی کے بلڈرز کی درخواست قبل از گرفتاری پر سماعت جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی عدالت […]

توانائی بچت،یکم جولائی سے ملک بھر میں مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ
- Rizwan Malik
- June 7, 2023
- 0
تاجروں نے قومی اقتصادی کونسل کا فیصلہ مسترد کر دیا ،کاروبار ہوتا ہی رات آٹھ سے گیارہ تک ہے تاجروں کا موقفگرین ہائیڈرل اور ونڈ […]
