اسلام آباد … برطانیہ کے شہر برمنگھم میں بین الاقوامی نمائش تین فروری سے شروع ہوگی جس میں متعدد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔ ٹریڈ ڈولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے مطابق چار روزہ نمائش میں ہوم ٹیکسٹائل و ڈیکوریشن ، ٹیبل وئیر، گیمز اورکھلونوں، کارپٹ ،رگز، لیدر اورجیمز و جیولری مصنوعات کی نمائش ہوگی
Related Posts
جاتلی پولیس کی کاروائی :11 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے گرفتار
- Rizwan Malik
- January 9, 2025
- 0
راولپنڈی:جاتلی پولیس کی کاروائی،11 سالہ بچے سے نازیبا حرکات اور زیادتی کی کوشش کرنے والے 02 ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق جاتلی پولیس کو شہری نے […]

ضمنی الیکشن، ن لیگ نے میدان مار لیا11 نشستیں حاصل کر لیں
- Rizwan Malik
- April 22, 2024
- 0
شہباز، مریم کی خالی سیٹیں برقرار، وزیر آباد سے PTI کی سیٹ چھین لی لاہور میں ن لیگ اور اتحادیوں نے کلین سوئپ کیا، نارووال […]

ایم ٹی جے گاڑی اور مولانا طارق جمیل کی وضاحت
- Rizwan Malik
- April 4, 2021
- 0
تاہم جلد ہی وضاحتی ٹویٹ بھی ڈلیٹ کر دی گئی جس کی کوئی وجہ بیان نہیں کی گئی لاہور :معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل […]
