اسلام آباد :سی ڈی اے آفیسرزایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری نعمت اللہ مسعودکی والدہ رضائے الہی سے وفات پاگئیں،اسی سلسلے میں سی ڈی اے مزدور یونین کے مرکزی آفس میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یسین،صدر اورنگزیب خان،چیئرمین راجہ شاکر زمان کیانی،سپریم ہیڈ صوفی محمود علی،حاجی محمد صابر،سردار محمد آصف،علی اصغرمانی بٹ،مرزاسعید اختر،چوہدری زاہد احمد،محمد سرفراز ملک،زاہد حسین بھٹی،سلیم بھٹی،صفدرعباسی،چوہدری شہزاد،ملک محمدعمران،ملک اسلم سمیت سی بی اے کمیٹیوں کے نمائندگان اور سی ڈی اے ملازمین نے کثیر تعداد میں شرکت کی،اس موقع پر چوہدری محمد یسین و دیگر عہدیداران نے مرحومہ کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم غم زدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اس موقع پر دعا کی گئی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور تمام سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
Related Posts
بیرون ملک روزگار کے حصول کے لئے آن لائن جاب پورٹل کا اجراء
- Rizwan Malik
- جون 25, 2019
- 0
اسلام آباد: بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے بیرون ملک روزگار کے خواہشمند افراد کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے آن لائن جاب […]

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق تین روزہ یوتھ لیڈرشپ بوٹ کیمپ کا انعقاد
- Rizwan Malik
- اکتوبر 6, 2023
- 0
ہمارے سیارے کا مستقبل ہماری آنے والی نسل پر ہے ہمیں اس کے لئے ایک پائیدار اور سر سبز مستقبل کی طرف بڑھنا ہے کینڈین […]

مسلم لیگ ن پاکستان کی ترقی کی جنگ لڑ رہی ہے, احسن اقبال
- Rizwan Malik
- ستمبر 23, 2017
- 0
نارووال….وفاقی وزیر داخلی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن پاکستان کی ترقی کی جنگ لڑ رہی ہے اس ملک کے […]
