میانوالی ملزم چرس سمیت گرفتار

میانوالی … عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی /ایس ایچ اوتھانہ پپلاں عبدالغفورگجرکی اپنی ٹیم کےہمراہ کامیاب کارروائی مختیارحسین سکنہ پپلاں 1260گرام چرس سمیت گرفتار تھانہ پپلاں مقدمہ درجڈی ایس پی سرکل پپلاں محمد خالد محمود خان کی سربراہی میں ایس ایچ او پپلاں عبدالغفوراے ایس آئی حفیظ اللہ اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ مختیار حسین ولدغلام مصطفٰی شاہ سکنہ 5 مرلہ سکیم پپلاں سے 1260 گرام چرس برآمد کر کےملزم کے خلاف تھانہ پپلاں میں مقدمہ درج رجسٹر کر لیا۔ ڈی پی او میانوالی صادق علی ڈوگر نے ایس ایچ او پپلاں اور انکی ٹیم کو اس کامیاب کاروائی پر شاباش دی اور نقد انعام سے نوازا