چیچہ وطنی. رضوان احمد
پاکپتن کی عدلت نے زیادتی کے مقدمہ میں نوجوان کو بری کردیا .
پاکپتن .ایڈیشنل سیشن جج سید فیض الحسن نے زیادتی ثابت نہ ہونے پر نوجوان کو بری کردیا .
پاکپتن .نواحی گاوں کرپا رام کے 13 سالہ نوجوان زاہد پر زیادتی کا جھوٹا مقدمہ نمبری 219/16 درج کیاگیاتھا .
پاکپتن .نواحی گاوں کرپارام کے رہائشی غلام فرید نے اپنی 18 سالہ بیٹی ر کے ساتھ زیادتی کا الزام لگایا تھا .
پاکپتن .غلام فرید کی بیٹی نے عدالت میں جھوٹے مقدمے کا بھانڈا پھوڑ دیا .



