سینیٹر شیری رحمان کی زیر صدارت پبلک اکاونٹس کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس جاری ہوا
کمیٹی اجلاس میں ایوی ایشن ڈویڑن کے 5 ارب سے زائد کے آڈٹ اعتراضات کا جائزالیا گیا
آڈت اعتراضات پر ایوی ایشن حکام کمیٹی کنوینیئر کو مطمئن کرنے میں ناکام رہےشیری رحمان نے کہا کہ
نیو ایئرپورٹ کی مرمت میں اتنی بے ضابطگیاں سامنےائی ہیں کہ ذیلی کمیٹی کے سوالات ختم ہی نہیں ہونگے
ایوی ایشن ڈویڑن اور حکومت کیا کر رہی اگر سب کام کنسلٹنٹ نے کرنے ہے

نیو ایئرپورپ کی آڈٹ پیرا ڈبل سے بھی زائد ہو گئی ہیں
تین سال میں پی سی ٹو 5.9بلین تک کیسے پہچ گیا
پی سی ون کے بعد انجینئرنگ ایسٹیمیٹ میں اتنا فرق کیوں اور کیسے شیری رحمان
ایوی ایشن ڈویڑن نے جو انکوائری کی ہے اس کی رپورٹ کمیٹی کو فراہم کی جائے شیری رحمان کی حکام کو ہدایت
یہ کیس تین سال سے چل رہا ہمیں اس کی تفتیش جلد از جلد کرنی ہے شیری رحمان
دس دن تک کمیٹی کو رپورٹ دی جائے شیری رحمان
میں یہ کیس آج ہی نیب کو دے سکتی ہوں شیری رحمان
15فیصد سے زائد ایسٹیمیٹ بڑھانا قانون کے خلاف ہے شیری رحمان
اس کرپشن کو چھپانے کی کوشش نہ کی جائے شیری رحمان
یہ عوام کا پیسہ ہے, ہم ٹی اے ڈی اے کہ لیے نہیں آئے شیری رحمان
ہمیں جوابات چاہئیں شیری رحمان
شیری رحمان کا حکام پر اظہار برہمی




