یاسرآکاش چوہدری
ضلع بہاول پور کی چولستانی تحصیل یزمان کے بنگلہ کھتڑی سرکاری ہسپتال میں تعینات محمکہ صحت کا ملازم کس طرح ناجائز اسلحہ لیئے سر عام ہسپتال میں خوف وحراس پھیلارہا ہے اس کے خوف سے مریض بھی خاموش ہیں وہاں کی پولیس بھی خاموش ہے اور محکمہ صحت بہاولپور بھی کاروائی نہ کررہا ہے ہے نہ لمحہ فکریہ پاکستان میں آپ جو بھی کریں کچھ بھہیں ہوتا قانون بھی خاموش رہتا ہے اور ادارے بھی/


