میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی شہبازخیل فیڈرکی لوڈشیڈنگ کی لمبی اڑان کاریکارڈ برقرار
میانوالی۔۔۔شہبازخیل فیڈر کےصارفیں رل گئے
میانوالی۔۔۔صبح 7بجے سے تاحال بجلی بند
میانوالی۔۔۔اس فیڈرسےسیکڑوں دیہاتوں کےصارفین ہمیشہ بجلی سے محروم رہتے ھیں
میانوالی ۔۔۔جتنازیادہ ایریااتنی زیادہ شیڈنگ کی اڑان کاریکارڈ برقرار
میانوالی۔۔۔پرانی وبوسیدہ تاریں و لائینیں عوام کےلیے عزاب بن گئیں
میانوالی ۔۔عوام سمیت سرکاری دفاترسکولوں دکانداروں کوبراہ راست مشکلات کاسامنا
میانوالی۔۔۔۔وفاقی وزیر پانی وبجلی وایکسین واپڈامیانوالی لاکھوں صارفین کواس اذیت سے نجات دلائیں ۔عوامی حلقے


