یاسرآکاش چوہدری
فورٹ عباس غریب لڑکے پر چوری کا الزام لگا کر پھنسانے کی کوشش ناکام ۔۔تفصیلات کے مطابق بشارت جٹ نامی شخص نے اپنے ملازم کو گاڈی سروس کروانے کے لئے بھیجا ملازم گاڑی لے کر پنجاب سروس سٹیشن نزد رام یوٹل پر لے گیا اور خود گاڑی وہاں چھوڑ کر واپس چلا گیا تقریبا آدھے گھنٹے کے بعد واپس آیا اور آتے ہی شور ڈال دیا کہ میری گاڑی میں 20 ہزار روپے پڑے تھے اور فرحان جو کار واش کا کام کرتا ہے اس پر الزام لگا دیا کہ پیسے اس نے چورائے ہیں جا کر پولیس میں رپورٹ درج کروادی پولیس موقع پر پہنچ گئی فرحان کو گرفتار کر کے لے گی SHO صاحب نے فوری موقع پر تفتیش کر کے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کردیاالزام لگانے والے کو جھوٹا ثابت کردیا اور اسے حوالات میں ڈال کےپرچہ دے دیا غریب فرحان کو چھوڑ دیا۔۔۔۔

