سنئیر صحافی عاصمہ شیرازی کے بھائی انتقال کر گئے

سید محسن شیرازی سی ڈی اے میں اسٹنٹ دائریکٹر پبلک ریلیشن تھے

اسلام آباد:سنئیر صحافی اور اینکر پرسن عاصمہ شیرازی کے بھائی سید محسن شیرازی انتفال کر گئے ہیں وہ سی ڈی اے/ایم سی آئی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پبلک ریلیشن کے طور پر کام کر رہے تھے۔محسن شیرازی کچھ عرصہ سے علیل تھے اور اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
ان کی نماز جنازہ جمعہ کو ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔