چولستان میں غربت مکاو پروگرام کے تحت خواتین کی تربیت

یاسرآکاش چوہدری

محکمہ لائیو سٹاک کی طرف سے ڈائریکٹر لائیو سٹاک بہاولپور کی سربراہی میں چولستان میں غربت مکاو پروگرام کے تحت خواتین کی تربیت کے لیے چولستان میں قائم کمیونٹی ماڈل سکولز کی ٹیچرز کو چاپو والا کے مقام پر ٹریننگ دی گئی اور فی ٹیچرز کو ایک عدد گائے مفت تقسیم کی گ۔
تقریب کے مہمان خصوصی ایم پی اے فورٹ محمد نعیم انور تھے۔
جنہوں نے  خواتین میں سرٹیفکیٹ اور جانوروں کے کاغذات تقسیم کیے۔