چیچاوطنی ، نوجوان ٹرائلر کے نیچے آکر جانبحق

چیچہ وطنی…  رضوان احمد

چیچاوطنی جی روڑ اقبال نگر بائی پاس پر ایک نوجوانٹرائلر کے نیچے آکر جانبحق ۔

چیچاوطنی جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت اظہر ولد صدیق کے نام سے ہوئی ہے ۔۔۔

چیچاوطنی جانبحق ہونے والے شخص کا تعلق 10 چوده ایل سے بتایا جاتا ہے ریسکیو زرائع