
یاسرآکاش چوہدری
چشتیاں گھروں سے باہرکھڑے رکشوں کو جلایا جانے لگا
انتظامیہ مجرموں کو ڈھونڈنے میں نآ کام
چشتیاں میں رکشہ ڈرائیوروں کو احتیاطی تدابیر جاری کی گیئیں ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ تحصیل چشتیاں میں کچھ لوگوں کا گروپ گھر سے باہر گلی محلہ میں کھڑے رکشوں کو آگ لگا رہا ھے اور تمام رکشہ ڈرائیورز اپنے اپنے رکشہ کو گلی میں گھر سے باہر رکشہ کو اکیلا نہ چھوڑیں کیونکہ گزشتہ رات ناصرہ آباد میں رات ایک بجے کے بعد گلی نمبر 4 میں گھر کے باہر کھڑے 2 رکشوں کو کسی نامعلوم شخص نے آگ لگا دی ھے.اور اسی طرح اس سے ایک ماہ پہلے بھی گھر سے باہر کھڑے رکشہ کو آگ لگا دی تھی.




