ڈاکار میں بین الاقوامی تجارتی نمائش 16 دسمبر سے شروع ہوگی۔ Posted on October 30, 2017 by Rizwan Malik اسلام آباد ۔ سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں بین الاقوامی تجارتی نمائش 16 دسمبر سے شروع ہوگی۔ ”ڈاکار انٹرنیشنل ٹریڈ فئیر“ کے نام سے اس نمائش میں متعدد پاکستانی کمپنیوں اور بزنس کمیونٹی کی شرکت متوقع ہے۔
اسلام آباد راولپندیپاکستان اوورسیزٹاپ سٹوریافغان فوج کے پانچ افسروں سمیت چھیالیس جوان چترال سیکٹر میں پہنچ گئے پاکستان نے پناہ دیدی Rizwan Malik July 26, 2021 0افغان فوجیوں کو کھانا، پناہ اور طبی امداد دی گئی، ضروری طریقہ کار کے بعد افغان حکومت کے حوالے کیا جائے گا آئی ایس پی […]
اسلام آباد راولپندیاکانومیسی پیک نیوزسی پیک کے اگلے مرحلے میں صنعتی تعاون، زراعت، سماجی اور معاشی ترقی کے منصوبوں پر توجہ دی جارہی ہے، حکام سی پیک سیکرٹریٹ Rizwan Malik June 1, 2019 0اسلام آباد:چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اگلے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے جس میں صنعتی تعاون، زراعت، سماجی اور معاشی ترقی کے منصوبوں پر […]
اسلام آباد راولپندینیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کے اسکائی ٹائور پر سال 2018ء کے آغاز کے موقع پر آتش بازی Rizwan Malik December 31, 2017 0دنیا نے نئے سال کو خوش آمدید کہنا شروع کردیا ،نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کے اسکائی ٹائور پر سال 2018ء کے آغاز کے موقع […]