
اسلام آباد
این ٹی ایس کے پرچے آؤٹ ہونے کا معاملہ پر
نیب کا این ٹی ایس کے دفاتر پر چھاپہ ریکارڈ تحویل میں لے لیا
نیب ٹیم نے این ٹی ایس کے سربراہ ڈاکٹر شیرزادہ کو حراست میں لے لیا
نیب کی جانب سے این ٹی ایس کے ایڈمن انچارج سمیت 4ملازمین کو بھی زیر حراست لے لیا گیا
نیب کی چھاپہ مار ٹیم کی جانب سے این ٹی ایس کے مین سرور کا ریکارڈ بھی قبضے میں لے لیا گیا
تحقیقاتی ٹیم کی کاروائی کے دوران ویق بنانے والے افراد کو بھی دھرلیا گیا



