اسلام آباد…حکومت نے ریڈیو پاکستان کے سینکڑوں ڈیلی ویجرز ملازمین کا مستقبل تاریک کرنے کی ٹھان لیریڈیو پاکستان کے لینگوئج یونٹس متعلقہ ریجنل دفاتر منتقل کرنے کا فیصلہ، کر لیا گیاوزارت اطلاعات نے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے سمری طلب کرلی،سندھی، سرائیکی، پنجابی، پشتو، بلتی، شینا اور بلوچی نیوز یونٹس وفاقی حکومت کے اقدامات دور دراز علاقوں تک اجاگر کرنے کیلئے قائم کئے گئے تھےیونٹس میں 25، 25 سال سے خدمات انجام دینے والے ملازمین بھی شامل ہیںیونٹس کا نیوز ریڈر 250 سے 500 جبکی ٹرانسلیٹر 500 سے 600 روپے تک اعزازیہ (ڈیلی ویجز) لیتا ہے،پرویز رشید کے دور میں بھی لینگوئج یونٹس منتقل کرنے کی کوشش کی گئی تھییہ کوشش متاثرہ ملازمین اور اپوزیشن لیڈر کی مشترکہ کوششوں سے ناکام ہوئی تھیلینگوئج یونٹس سٹاف پہلے ہی چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہے،لینگوج یونٹس کی منتقلی کیلئے فنڈز کی کمی کو جواز بنایا جارہا ہے،ذرائع


