مروٹ منڈی میں آگ لگ گئی،لاکھوں کی کپاس جل کر رکھ کا ڈھیر بن گئی

یاسرآکاش چوہدری 

غلہ منڈی مروٹ میں کپاس کو آگ لگ گئی جس سے لاکھوں روپے کی کپاس جل کر رکھ ہو گئی لوگوں نے آگ کی لپیٹ سے بچنے کے لئے اپنی مددآپ کے تحت آگ بھجانے کی کوشش کی آگ  کے با عث لکھوں کا نقصان ہو گیا .  مروٹ غلہ منڈی میں فائربریگیڈ نہ ہونے کی  وجہ سے ہر سال لاکھوں کا نقصان ہوجاتا ہے جس کو کوئی   پرسان حال نہیں