
سیالکوٹ موضع ڈالوالی کے گاؤں کرلوپ میں مکان کی چھت گر گئی متعدد افراد کی ملبے تلے دبنے کی اطلاعات۔
تفصیلات کیمطابق سیالکوٹ موضع ڈالوالی کے گاؤں کرلوپ میں مکان کی چھت گر گئی جس کی وجہ ٹی آر گارڈر کا ٹوٹنا بتائی جارہی ہے ملبے تلے متعدد افراد کے دبنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔رسیکیو 1122 کی ایک ریسکیو وہیکل اور دو ایمبولینسز کو جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے


