سیالکوٹ، تکہ بھٹی سے دھواں نکلنے پر مقدمہ درج

سیالکوٹ:پولیس کا تھانہ مراد پور میں دلچسپ مقدمہ درج

سیالکوٹ: پولیس نے تکہ کباب فروش کے خلاف مقدمہ اس لیے درج کیا کہ کوئلہ سے دھواں کیوں اٹھ رہا تھا

سیالکوٹ:ملزم کباب تکے جلا کر بھون رہا ہے۔ایف آئی آر کا متن

سیالکوٹ:دھواں سے شہری پریشان ہیں۔پولیس

سیالکوٹ:اگر فوری ریڈ کیا جائے تو ملزم پکڑا جاسکتا ہے۔ایف آئی آر متن

سیالکوٹ:مخبر خاص کی اطلاع پر کاروائی کی گی۔ متن